Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آچاریہ کرپلای کی جینتی پرانھیں یاد کیا


نئی دہلی ،11نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی ے آچاریہ کرپلانی کو بھارت کی جدوجہد آزادی میں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے یاد کیا۔ ٓج آچاریہ کرپلانی کی جینتی پروزیراعظم نے ہمارے ملک کے لئے ان کے عظیم ویژن اورماحولیات  اورآب وہوا  کے تحفظ  اورسماجی طورپربااختیار بنانے کے تئیں ان کے تعاون کے لئے ان کی ستائش کی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ  کیا:

‘‘آچاریہ کرپلانی ، باپوکی قیادت میں بھارت کی جدوجہد آزادی میں پیش پیش رہے تھے ۔ ہمارے ملک کے لئے ان کا ایک عظیم ویژن تھا اور انھوں نے ایک رکن پارلیمنٹ  کی حیثیت سے اسے پوراکرنے کےلئے بہت کام کیا۔ انھوں نے آب وہوا کے تحفظ  اور سماجی طورپر بااختیار بنانے کے لئے گراں قدرتعاون کیا۔ ان کی جینتی پرانھیں یادکرتے ہیں ۔

****************

 

ش ح۔ع م۔ ع آ 

U. NO. 12733