Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آنجہانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئیدہلی۔23؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے  اس موقع پر اپنے کلمات عقیدت میں کہا ، ’’ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر  ان کی خدمت میں سرعقیدت خم کرتا ہوں۔ وہ اپنے آپ میں ایک ایسی دراز قد  شخصیت تھے جنہوں  نےآزادی وطن اور زندگی کو باوقار  بنانے کو یقینی بنانے کیلئے اپنی زندگی وقف کردی تھی ۔ ہم ان کے آدرشوں کو فروغ دینے  اور ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کے تئیں عہد بستہ ہیں۔ ‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔س ش۔ع ن

U-484