Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آساڑھ پورنیما کےمقدس موقع پربھگوان بدھ کی عظیم تعلیمات کو یادکیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آساڑھ  پورنیما کے مقدس موقع پر لوگوں  کو مبارکباددی ہے۔

جناب نریندر مودی نے بھگوان بدھ کی عظیم تعلیمات کا بھی ذکر کیا

وزاراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘آساڑھ پورنیما کے مقدس موقع پر مبارکباد! ہم بھگوان  بدھ کی عظیم تعلیمات  کو یادکرتے ہیں  اور ایک منصفانہ  اور ہمدردانہ  معاشرے  کے ،اُن کے بصیرت افروز وژن کو حقیقت  کی شکل دینے سے متعلق  اپنے عز م کا اعادہ کرتے ہیں۔

*************

ش ح۔ع م۔رم

U-7501