Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آزمودہ کار نوکرشاہ ، ڈاکٹرمنجولا سبرامنیم کے انتقال پرتعزیت کی ہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آزمودہ کارنوکرشاہ ڈاکٹرمنجولا سبرامنیم  جی کی وفات پر تعزیت  کا اظہارکیاہے ۔

وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘آزمودہ کارنوکرشاہ ڈاکٹرمنجولا سبرامنیم جی کی وفات پر بہت دکھ ہواہے ۔ ان کا، پالیسی سے متعلق امورمیں ان کی افہام وتفہیم اوراقدامات پرمبنی طریق کار کے لئے بہت زیادہ احترام کیاجاتاتھا۔ میں ان کے ساتھ اس وقت کی اپنی ملاقاتوں کو یاد کرتاہوں ، جب میں وزیراعلیٰ تھا ۔ ان کے اہل خانہ اوردوستوں  سے تعزیت –اوم شانتی ۔’’

**********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -11