وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے ملک کے اندر تیار کردہ اے وی جی اے ایس 10 ایل ایل کا پہلا بیچ پاپوا نیو گینی کو کامیابی کے ساتھ برآمد کرتے ہوئے بھارت کو آتم نربھر بنانے کی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹیڈ کی کوششوں کی ستائش کی۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کےمرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا ایک ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ اس سے ہماری آتم نربھر کی کوششوں کو تقویت ملتی ہے۔ ‘‘
Glad to see this. It adds strength to our Aatmanirbhar Bharat efforts. https://t.co/P5ttymSRxA
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2023
.*****
ش ح۔ ا گ ۔ ج
UNO-1058
Glad to see this. It adds strength to our Aatmanirbhar Bharat efforts. https://t.co/P5ttymSRxA
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2023