Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آئی ٹی پی او بین الاقوامی نمائش  اور کنونشن سینٹر کے شرمکوں کو اعزاز سے نوازا

وزیراعظم نے آئی ٹی پی او بین الاقوامی نمائش  اور کنونشن سینٹر کے شرمکوں کو اعزاز سے نوازا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی ٹی پی او بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر  میں پوجا کی اور اس سینٹر کی تعمیر میں شامل شرمکوں کو اعزاز سے نوازا۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’دہلی کو ایک جدیداور مستقبل نواز بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر ملا ہے جو ہندستان میں  کانفرنس سیاحت کو بڑھائے گا اور اس طرح پوری دنیا سے لوگوں کو یہاں پر جمع کرے گا۔ سینٹر کے  معیشت اور سیاحت سے متعلق فوائد کو بھی کئی گنا بڑھایا جائے گا۔ ‘‘

’’ ان شرمکوں کی عزت افزائی کرتا ہوں جنہوں نے دہلی میں شاندار بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر کی تعمیر میں محنت کی ہے۔‘‘

******

ش  ح۔ق ت ۔ ج

UNO-7559