Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آئی این اے کی سرکردہ شخصیت للت رام جی کی موت پر تعزیت کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آئی این اے کی سرکردہ شخصیت جناب للت رام جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا:

‘‘آئی این اے کے سرکردہ شخصیت للت رام جی کے انتقال سے مجھے صدمہ پہنچا ہے۔ ہندوستان کی جنگ آزادی کے لئے ان کی ہمت اور جرات اور ان کی خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکے گا۔ ان کے ساتھ اپنی ملاقاتیں میرے ذہن میں تازہ ہیں۔ ان کے جیسی عظیم شخصیتوں نے ہندوستان کی تاریخ میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔’’

******

( ش ح ۔س ب ۔رض)

Word-138

U- 4334