Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اسٹینڈ اپ   انڈیا کے 7  سال پورے ہونے  پر مبارک باد دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  اُس  بات کو تسلیم  کیا ہے  کہ اسٹینڈاپ انڈیا پہل   نے درج فہرست   ذاتوں /  درج فہرست قبائل  طبقوں کو با اختیار بنانے  میں    اہم رول  اداکیا ہے  اور  خواتین  کو  با اختیاربنانے کو یقینی بنا یا ہے۔  آج   اسٹینڈ  اپ  انڈیا   نے  7   سال مکمل کرلئے ہیں۔

 وزیراعظم  نے  ٹوئیٹ کیا کہ:

’’ہم # اسٹینڈ  اپ  انڈیا کے  7  سال  پورے ہونے کا  جشن منا رہے ہیں  اور اس بات  کو تسلیم کرتے ہیں  کہ اس پہل  نے  نے درج فہرست   ذاتوں /  درج فہرست قبائل  طبقوں کو با اختیار بنانے  میں    اہم رول  اداکیا ہے  اور  خواتین  کو  بااختیاربنانے کو یقینی بنا یا ہے۔  اس نے   صنعت کاری  کے جذبے کو تقویت  دی ہے، اور ہمار ے  افراد میں یہ جذبہ پا یا جاتا ہے ۔

مزید تفصیل  جاننے کے لئے  یہا ں کلک کریں: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1913705

 

**********

ش ح۔ ح ا ۔ ق ر

U. No.3742