Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اسرائیل میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر پررنج و غم کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل میں دہشت گردانہ حملوں کی خبروں پر گہرے  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس مشکل گھڑی میں اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور خیالات اور دعائیں معصوم متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

وزیر اعظم  نے ایکس پر پوسٹ کیا:

اسرائیل میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر سے گہرا صدمہ ہوا۔ ہمارے خیالات اور دعائیں معصوم متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ہم اس مشکل گھڑی میں اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10506