Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے استاد بسم اللہ  خاں  یوواپرسکاریافتگان کو مبارکباد دی


وزیراعظم  جناب نریندرمودی  نے استاد بسم اللہ خان یوواپرسکار سے تفویض کئے جانے والے باصلاحیت نوجوانوں کو مبارکباد دی ہے ۔

سنگیت  ناٹک اکیڈمی کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیراعظم  نے کہا :

‘‘باصلاحیت نوجوانوں کو مبارکباد ، جنھیں استاد بسم اللہ خاں یووا  پرسکار سے نوازاگیاہے ۔ ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لئے نیک خواہشات ۔ میری خواہش ہے کہ وہ آنے والے وقت میں بھی بھارتی ثقافت اور موسیقی کو مسلسل مقبول بناتے رہیں ۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1768