Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات جیتنے پر جیویئر ملئی کو مبارک باد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنےکے لئے جیویئر ملئی کو مبادک باد دی دہے۔

ایکس  کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے لئے @جے ملئی کو مبارک باد ۔ ہندوستان -ارجنٹینا جامع ساجھے داری کو متنوع بنانے اور توسیع دینے کے لئے آپ کے ساتھ  قریبی طور سے مل کر کام کرنے کے لئے پرامید ہوں۔

*****

ش ح۔ا ع ۔ ج

UNO-1192