Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا

’’سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی جی کو ان کے جنم دن پر  میرا خراج عقیدت۔‘‘

*********

ش ح۔ ن ر 

U NO:8585