Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  آرمڈ فورسز فلیگ ڈے  کے موقع  پر مسلح افواج کو سلامی پیش کی

وزیراعظم نے  آرمڈ فورسز فلیگ ڈے  کے موقع  پر مسلح افواج کو سلامی پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے کے  موقع پر مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج، آرمڈ فورسز فلیگ ڈے کے موقع پر، ہم اپنی مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے، وہ ہمارے ملک کی حفاظت اور ایک مضبوط ہندوستان کے لیے تعاون کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ میں آپ سب سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے  فنڈ میں تعاون کریں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 13436