Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آئی بی ایس اے عالمی کھیلوں میں سونا جیتنے پر بھارت کی خواتین نابینا کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے انٹرنیشنل بلائنڈ  اسپورٹس ایسو سی ایشن (آئی بی ایس اے) عالمی کھیلوں میں سونا جیتنے کے لئے بھارت کی خواتین نابینا کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب نریندر مودی نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا

’’آئی بی ایس اے عالمی کھیلوں میں سونا جیتنے کے لئے  بھارت کی خواتین نابینا کرکٹ ٹیم کو نیک خواہشات! ایک یادگار کارنامہ جو ہماری خواتین کھلاڑیوں کےغیر مغلوب جذبے اور  صلاحیت کی مثال  پیش کرتاہے۔ بھارت فخر سے سرشار ہوگیا۔‘‘

*********

ش ح۔ ن ر

U NO:8879