Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے ،آسام کے گوالپاڑہ میں ایچ پی سی ایل کے ایل پی جی  باٹلنگ پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرنے کی ستائش کی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مود ی  نے، آسام کے گوالپاڑہ میں ایچ پی سی ایل کے ایل پی جی  باٹلنگ پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرنے کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے آسام ،تریپورہ اور میگھالیہ میں صارفین کو کافی مدد ملے گی۔

پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر مملکت کی طرف سے کئے گئے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ اس سے آسام ،تریپورہ اور میگھالیہ میں صارفین کو کافی مدد ملے گی۔’’

*************

    ش ح۔ح ا ۔ رم

U-4046