Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نےیوم عاشورہ پر حضرت اما م حسین ؑ کی شہادت کو یاد کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین ؑ  کی شہادت کو یاد کیا اور کہا کہ ان کو سچائی کے تئیں  ان کی غیر متزلزل عہد بستگی اور ناانصافی  کے خلاف جنگ کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔

ایک  ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’آج کا دن حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کو یاد کرنے کا دن ہے۔ انھیں سچائی کے تئیں ان کی متزلزل عہد بستگی ااور ناانصافی کے خلاف جنگ  کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ مساوات اور بھائی چارے کو بہت اہمیت دیتے تھے۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (09.08.2022)

U NO: 8914