Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےگرونانک دیو جی کے پرکاش پرب پر لوگوں کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے گرونانک دیو جی کے ہرکاش پرب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرب پر مبارکباد۔  دعاگو ہوں کہ ان کی عظیم تعلیمات،  منصفانہ اور ہمدردانہ معاشرہ تشکیل دینے میں  ہماری کوششوں میں ہماری رہنمائی کرتی رہیں۔ ’’

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:12309