Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےمیگھالیہ کےیوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو  مبارکباد پیش کی ہے۔


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج تریپورہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے  سوشل میڈیا   ایکس پر پوسٹ میںکہا:

’’میگھالیہ کے یوم تاسیس پر  ریاست کے عوام کو عمیق قلب سے نیک خواہشات۔دعا کرتا ہوں کہ یہ دن ریاست کی منفرد تاریخ  اور خوشحال وراثت کا جشن  منانے کا ہو۔ تریپورہ کے لوگوں کے لئے خوشحالی اور ہم آہنگی کی خواہش کرتا ہوں۔‘‘

*********

س ح، ن ر 

U. No. 3852