Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےمیوزک کمپوزر رِکّی کیج کو تیسرا گریمی ایوارڈ جیتنے کے لئے مبارک باد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیوزک کمپوزر   رِکّی کیج کو اُن کا تیسرا گریمی ایوارڈ جیتنے پر انہیں مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ‘‘ ایک اور کامیابی کے لئے ایٹ  رِکّی کیج کو مبارک باد، آپ کو آنے والی کوششوں  کے لئے نیک خواہشات۔’’

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ح ا۔ ق ر

U-1290