Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےمعروف سنسکرت اسکالر پنڈت ریوا پرساد دویدیکے انتقال پر اظہار تعزیت پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  معروف سنسکرت اسکالر پنڈت ریوا پرساد دویدی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’سنسکرت کے عظیم  اسکالر مہامہوپادھیائے پنڈت ریوا پرساد دویدی جی کے انتقال سے  بہت غم زدہ ہوں۔ انھوں ادب اور تعلیم کے شعبے  میں کئی  تمثیلیں تخلیق کیں۔ ان کا دنیا سے اس طرح رخصت ہوجانا معاشرے کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ رنج و غم کے اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور ان کے مداحوں سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی ‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 4722