Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےاہل وطن کو مہاشیوراتری کی مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، مہا شیوراتری کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘تمام اہل وطن کو مہاشیوراتری کے اس خاص موقع پر بہت بہت مبارکباد۔’’

सभी देशवासियों को महाशिवरात्रि की अनंत शुभकामनाएं।

हर-हर महादेव!

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:1798