Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے، پرواسی بھارتیہ دِوس کے موقع پر مبارکباددی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پرواسی بھارتیہ دوس کے موقع پر مبارکباددی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر میں ہندوستانی تارکین وطن  کی خدمات  اور حصولیابیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ پرواسی بھارتیہ دوس پر مبارکباد! یہ دنیا بھر میں ہندوستانی تارکین  وطن کی خدمات  اور ان کی حصولیابیوں کا جشن منانے کا دن ہے۔ ہماری مالامال وراثت کو محفوظ رکھنے اور  بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط کرنے کے تئیں  ان کا وقف قابل ستائش   ہے۔ وہ دنیا بھر میں ہندوستان کی روح کی علامت ہیں اور  اتحاد و تکثیریت  کے جذبے کو فروغ دیتے ہیں۔’’

********

  ش ح ۔ ج ق ۔رم

U-3402