Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے، شری بدھ دیو داس گپتا کے انتقال پر ،تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی  10جون2021: وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے فلم ساز، مفکراور شاعر شری بدھ دیو داس گپتا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :’’ شری بدھ دیو داس گپتا  کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ان کی مختلف کارگزاریوں نے  سماج کے تمام طبقوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ فلم ساز کےعلاوہ ایک ممتاز مفکر  اور شاعر بھی تھے۔دکھ کی اس گھڑی میں  میرے خیالات  ان کے کنبے اور سیکڑوں  مداحوں کے ساتھ ہیں۔‘‘اوم شانتی !

 

*************

  م ن۔ع ح ۔رم

U- 5302