Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے، سی آر پی ایف  اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع  پر تما م سی آ  ر پی ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘ تمام سی آر پی ایف اہلکارو ں اور ان کے اہل خانہ کو یوم تاسیس کی مبارکباد۔اس فورس نے اپنے مصمم حوصلے اور نمایاں خدمات سے اپنے لئے ممتاز مقا م حاصل  کیا ہے۔ چاہے سکیورٹی سے متعلق چیلنج ہوں یا انسانی چیلنج ، ان کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سی آر پی  ایف کا رول قابل تعریف رہا ہے۔’’

                                

*************

 

ش ح۔ا گ ۔رم

(15-07-2022)

U-8203