Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے، جموں وکشمیر کے ایک کاروباری اور سرکاری مستفید جناب  ناظم کے ساتھ سیلفی  دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، وکست بھارت وکست جموں وکشمیر  پروگرام میں اپنی بات چیت کے دوران ، جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع سے  ایک کاروباری  اور سرکاری مستفید جناب ناظم  کی درخواست پر ، اُن کے ساتھ سیلفی کھنچوائی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘میرے دوست ناظم کے ساتھ ایک یادگاری سیلفی۔ میں اس کام سے بہت متاثر ہوا، جو وہ کر رہے ہیں۔ عوامی جلسے میں انہوں نے  سیلفی کے لئے درخواست  کی اور میں ان سے مل کر بہت خوش ہوا۔  ان کے مستقبل کی تمام کامیابیوں کے لئے میری نیک خواہشات۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- اع – ق ر)

U-5790