Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر ساحلی محافظوں کے تمام عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کیں


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر اس کے عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ساحلی محافظوں کے قیام کے دن پر سبھی عملہ کو مبارکباد ۔بھارتی ساحلی محافظ ہماری آبی سرحدوں اور ساحلوں کو محفوظ بنانے کے لئے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور کوششوں کے لئے جانے جاتے ہیں۔ میں بھی ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں اپنی جانب سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

 

************

 

 

ش ح۔ح  ا ۔ م  ص

 (U: 1057)