Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں دفاعی اعزاز دیئے جانے کی تقریب میں شرکت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں دفاعی اعزاز دیئے جانے کی تقریب میں شرکت کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے نئی دہلی کے راشٹرپتی میں منعقد  دفاعی اعزاز دیئے جانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔  اس تقریب میں  شجاعت کے ایوارڈ اور  غیر معمولی  اعزازات  عطا کئے گئے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا  :

’’میں  نے اس تقریب میں شرکت کی جس میں  شجاعت کے ایوارڈز اورغیر معمولی  اعزازات  عطا کئے گئے‘‘۔

 

******

ش ح۔ ح ا ۔ ج

UNO-5233