Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش کمار کو طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی


 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فرانس میں جاری پیرس پیرالمپکس میں پیرا بیڈمنٹن مینز سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نتیش کمار کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’پیرا بیڈمنٹن مینز سنگلز ایس ایل 3 میں نتیش کمار کی کامیابی زبردست ہے اور انھوں نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وہ اپنی ناقابل یقین صلاحیتوں اور استقامت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ یونہی آنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں۔ @niteshnk11‘‘

Cheer4Bharat#

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 10459