Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم ہندوستانی خارجہ خدمات کے موقع پر  انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے افسران کو مبارک باد  پیش کی ۔


نئی دہلی،  8/اکتوبر 2020، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم ہندوستانی خارجہ خدمات کے موقع پر انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے افسران کو مبارک باد  پیش کی ہے ۔

اس موقع پر وزیراعظم نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ‘ہندوستانی خارجہ خدمات کے  روز انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس)  کے تمام افسران کو مبارک باد۔  عالمی سطح پر  ملک وقوم کے مفاد کے فروغ میں  ان کی خدمات قابل تحسین ہیں۔  وندے بھارت مشن کے دوران ان کی کاوشیں اور دیگر کووڈ سے متعلق امداد اور دیگر اقوام ہمارے شہریوں کے لئے قابل ذکر ہیں’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-6221

م ن۔  س ش۔ ت ع۔