Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سردارپٹیل کی جینتی پرانھیں یاد کیا


وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے سردارپٹیل کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے کہاکہ اپنے ناقابل تسخیرجذبے ، بصیر ت افروز سیاسی تدبراور غیرمعمولی لگن کے ساتھ سردارپٹیل نے ہماری قوم کے مقدرکا تعین کیا ۔

ایک ایکس پوسٹ میں ، وزیراعظم نے کہا:

’’سردارپٹیل کی جینتی کے موقع پر ، ہم ان کے ناقابل تسخیرجذبے ، بصیرت افروز سیاسی تدبر اورغیرمعمولی لگن کو یاد کرتے ہیں ۔جس کے ساتھ انھوں نے ہماری قوم کے مقدرکا تعین کیا۔قومی یکجہتی کے لئے ان کی عہدبستگی مسلسل ہماری رہنمائی کرتی رہے گی ۔ ہم ہمیشہ ان کی خدمات کے ممنون  رہیں گے ۔

**********

 

(ش ح۔ع م ۔ع آ)

U-480