Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم آفس کے افسران نے یوم آئین پر دستور کادیباچہ پڑھا


وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے پی ایم او کے دیگر افسران اور اہلکاروں کے ساتھ آج یوم آئین  کے موقع پر وزیر اعظم کے دفتر میں دیباچہ پڑھا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے کہا گیا:آج، یوم آئین پر، وزیر اعظم کے دفتر میں دیباچہ  پڑھاگیا۔‘‘

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے پی ایم او کے دیگر افسران اور اہلکاروں کے ساتھ دیباچہ پڑھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا ص۔

U- 3025