Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت


(10.06.2024 تک)
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (PDF format [ PM India 0KB ] )

جناب نریندر مودی وزیر اعظم
اور
عملہ، عوامی شکایات اور پنشن;
محکمۂ ایٹمی توانائی کی وزارت ;
محکمۂ خلائی امور کی وزارت نیز تمام اہم پالیسی امور کے انچارج;
اور قلم دان ہائے وزارت
جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں

کابینی وزراء

1 جناب راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع
2 جانب امت شاہ وزیر داخلہ؛
اور امدادِ باہمی کے وزیر
3 جناب نتن جے رام گڈکری سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر
4 جناب جگت پرکاش نڈا صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر؛ اور
کیمیاوی اشیاء اور کھادوں کے وزیر
5 جناب شیوراج سنگھ چوہان زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے وزیر؛ اور دیہی ترقیات کے وزیر
6 محترمہ نرملا سیتا رمن وزیر خزانہ؛ اور
کمپنی امور کی وزیر
7 ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر وزیر خارجہ
8 جناب منوہر لال ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر؛ اور بجلی کے وزیر
9 جناب ایچ ڈی کماراسوامی بھاری صنعتوں کے وزیر؛ اور
فولاد کے وزیر
10 جناب پیوش گوئل تجارت و صنعت کے وزیر
11 جناب دھرمیندر پردھان وزیر تعلیم
12 جناب جیتن رام مانجھی بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر
13 جناب راجیو رنجن سنگھ للن سنگھ پنچایتی راج کے وزیر؛ اور
ماہی پروری، مویشی پالن اور دودھ کی صنعت کے وزیر
14 جناب سربانند سونووال بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کے وزیر
15 ڈاکٹر وریندر کمار سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر
16 جناب کنجاراپو رام موہن نائیڈو شہری ہوابازی کے وزیر
17 جناب پرہلاد جوشی امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر؛ اور
نئی و قابل احیاء توانائی کے وزیر
18 جناب جوال اورام قبائلی امور کے وزیر
19 جناب گری راج سنگھ کپڑے کی صنعت کے وزیر
20 جناب اشونی ویشنو ریلوے کے وزیر؛ اطلاعات و نشریات کے وزیر؛ اور
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر
21 جناب جیوتی رادتیہ ایم سندھیا مواصلات کے وزیر؛ اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر
22 جناب بھوپندر یادو ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر
23 جناب گجیندر سنگھ شیخاوت وزیر ثقافت؛ اور وزیر سیاحت
24 محترمہ اناپورنا دیوی خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر
25 جناب کرن رجیجو پارلیمانی امور کے وزیر؛ اور
اقلیتی امور کے وزیر
26 جناب ہردیپ سنگھ پوری پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر
27 ڈاکٹر من سکھ مانڈوِیا محنت و روزگار کے وزیر؛ اور
نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر
28 جناب جی کشن ریڈی کوئلہ کے وزیر؛ اور
کانوں کے وزیر
29 جناب چراغ پاسوان خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر
30 جناب سی آر پاٹل جل شکتی کے وزیر

وزرائے مملکت (آزادانہ چارج)

1 راؤ اندرجیت سنگھ شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
منصوبہ بندی کی وزارت وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور
وزارت ثقافت میں وزیر مملکت
2 ڈاکٹر جتیندر سنگھ سائنس اور تکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛
ارضیاتی سائنس کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت؛
عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت کے وزیر مملکت
ایٹمی توانائی کے محکمے میں وزیر مملکت؛ اور
محکمہ خلاء میں وزیر مملکت
3 جناب ارجن رام میگھوال قانون و انصاف کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور
پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت
4 جناب جادھو پرتاپ راؤ گنپت راؤ آیوش کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت
5 جناب جینت چودھری ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
وزارت تعلیم میں وزیر مملکت

وزرائے مملکت

1 جناب جتن پرساد تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت
2 جناب شریپد یسو نائک بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
نئی و قابل احیاء توانائی کی وزارت میں وزیر مملکت
3 جناب پنکج چودھری وزارت خزانہ میں وزیر مملکت
4 جناب کرشن پال امدادِ باہمی کی وزارت میں وزیر مملکت
5 جناب رام داس اٹھاولے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت
6 جناب رام ناتھ ٹھاکر زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت
7 جناب نتیہ نند رائے وزارت داخلہ میں وزیر مملکت
8 محترمہ انوپریہ پٹیل صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کیمیاوی اشیاء اور کھادوں کی وزارت میں وزیر مملکت
9 جناب وی سومنا جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت
10 ڈاکٹر چندر شیکھر پیماسانی دیہی ترقیات کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور مواصلات کی وزارت میں وزیر مملکت
11 پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل ماہی پروری، مویشی پالن اور دودھ کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
پنچایتی راج کی وزارت میں وزیر مملکت
12 محترمہ شوبھا کرندلاجے بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت
محنت و روزگار کی وزارت میں وزیر مملکت
13 جناب کیرتی وردھن سنگھ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت میں وزیر مملکت
وزارت خارجہ میں وزیر مملکت
14 جناب بی ایل ورما امور صارفین ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت
15 جناب شانتنو ٹھاکر بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت میں وزیر مملکت
16 جناب سریش گوپی پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
وزارت سیاحت میں وزیر مملکت
17 ڈاکٹر ایل مروگن اطلاعات و نشریات کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت
18 جناب اجے ٹمٹا سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت
19 جناب بنڈی سنجے کمار وزارت داخلہ میں وزیر مملکت
20 جناب کملیش پاسوان دیہی ترقیات کی وزارت میں وزیر مملکت
21 جناب بھاگیرتھ چودھری زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت
22 جناب ستیش چندر دوبے وزارت کوئلہ میں وزیر مملکت؛ اور
کانوں کی وزارت میں وزیر مملکت
23 جناب سنجے سیٹھ وزارت دفاع میں وزیر مملکت
24 جناب رونیت سنگھ خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت کے وزیر مملکت؛ اور
ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت
25 جناب درگا داس اوئیکی قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت
26 محترمہ رکشا نکھل کھڈسے نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت میں وزیر مملکت
27 جناب سکنتا مجومدار وزارت تعلیم میں وزیر مملکت؛ اور
شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت
28 محترمہ ساوتری ٹھاکر خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت
29 جناب توکھن ساہو ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت میں وزیر مملکت
30 جناب راج بھوشن چودھری جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت
31 جناب بھوپتی راجو شری نواس ورما بھاری صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
فولاد کی وزارت میں وزیر مملکت
32 جناب ہرش ملہوترا کمپنی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت
33 محترمہ نیمو بین جینتی بھائی بمبھانیا امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت
34 جناب مرلی دھر موہول امدادِ باہمی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت
35 جناب جارج کورین اقلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور
ماہی پروری، مویشی پالن اور دودھ کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت
36 جناب پبترا مارگیریٹا وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور
کپڑے کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت
وزیر اعظم

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (PDF format [ PM India 0KB ] )

پرانی فہرست ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں “وزراء کی مرکزی کونسل کے قلم دان ہائے وزارت [ PM India 0KB ]