Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نینو یوریا ہمارے کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی تبدیلی  لانے کی ہماری مختلف کوششوں کا ایک حصہ ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی مثبت تبدیلیاں لانے میں نینو یوریا کے فوائد کی تعریف کی ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ہمارے کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی  تبدیلی لانے کی ہماری مختلف کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

03-03-2023))

U-2294