Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نیشنل کریٹیکل منرلز مشن کا مقصد درآمدی انحصار کو کم کرنا، گھریلو ویلیو چینز کو مضبوط کرنا اور 2070 تک ہندوستان کے ‘نیٹ زیرو’ کے ہدف کی حمایت کرنا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ نیشنل کریٹیکل منرلز مشن کا مقصد درآمدی انحصار کو کم کرنا، گھریلو ویلیو چینز کو مضبوط کرنا اور 2070 تک ہندوستان کے ‘نیٹ زیرو’ کے ہدف کی حمایت کرنا ہے۔

نیشنل کریٹیکل منرل مشن (این سی ایم ایم) پر مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کے لکھے گئے ایک مضمون کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں   لکھا-

‘‘مرکزی وزیر جناب @ kishanreddybjp اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ کس طرح نیشنل کریٹیکل منرلز مشن کا مقصد درآمدی انحصار کو کم کرنا، گھریلو ویلیو چینز کو مضبوط کرنا اور 2070 تک ہندوستان کے ‘نیٹ زیرو’ کے ہدف کی حمایت کرنا ہے ’’۔

*****

ش ح۔  ظ ا

UNo.5803