Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نیا ہندوستان: سب کے لیے عزت کی زندگی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی اکثر خود کو ملک کا “پردھان سیوک” کہتے ہیں اور ہر پالیسی کی تشکیل میں ہندوستان کے شہریوں کو مرکز میں رکھتے ہیں۔ ان کی باوقار قیادت، انسان دوست فطرت، انسانی حقوق اور جمہوریت کا احترام اور عوامی خدمت میں کئی دہائیوں کا تجربہ انہیں ہندوستان میں اپنی جڑوں سے جوڑتا ہے۔ یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اعلیٰ عہدہ پر فائز رہتے ہوئے وہ ہندوستان کے لوگوں خصوصاً معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقوں کے دکھوں اور پریشانیوں کے تئیں حساس ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے وزیر اعظم کی ویب سائٹ سے ایک مضمون مشترک کیا ہے: –

عوامی خدمت کے بہترین ریکارڈ کے ذریعے پسماندہ طبقات کے وقار کو یقینی بنانا۔

“#غریب کلیان کے 9 سال”

 

********

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-5742