Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نوکیا کے صدر اور سی ای او کی وزیر اعظم سے ملاقات


نوکیا کے صدر اور سی ای او جناب پیکا لنڈمارک نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’جناب پیکالنڈ مارک @ کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات جس میں ہم نے ٹیکنالوجی سے متعلق پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا اور معاشرے کی بہبود کے لیے اس کا فائدہ اٹھایا۔ ہم نے اگلی نسل کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں ہندوستان کی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2644