Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نوراتری میں دیوی ماں کی پوجا سے ذہن کوملنےوالے بے پناہ سکون کے بارے میں وزیر اعظم کا اظہارِ خیال


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری میں دیوی ماں کی پوجا سے ذہن کو ملنے والے بے پناہ سکون کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ انہوں نے پنڈت بھیم سین جوشی کا ایک بھجن بھی شیئر کیا۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

“نوراتری میں دیوی ماں کی پوجا ذہن کو بے پناہ سکون سے بھردیتی ہے۔ ماتا کو وقف پنڈت بھیمسین جوشی جی کا یہ پُر اثر بھجن مسحور کردینے والا ہے…‘‘

*************

(ش ح ۔ک ح۔ع ن(

U. No. 9223