Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نمو ڈرون دی دی اسکیم خواتین کو ان کے مقامی زرعی سپلائی چین کا غیر منقسم اسٹیک ہولڈرس بننے میں مدد کر رہی ہے:  وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمو ڈرون دیدی اسکیم کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسکیم خواتین کو ان کی مقامی زرعی سپلائی چین اور دیہی خوشحالی کا غیر منقسم اسٹیک ہولرڈس بننے میں مددکرتی ہے۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک مضمون کو لے کر وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’مرکزی وزیر جناب منسکھ مانڈیا نے کہا کہ نمو ڈرون دیدی اسکیم کا مقصد خواتین کو ان کی مقامی زرعی سپلائی چین اور دیہی خوشحالی کا غیر منقسم اسٹیک ہولڈرس بننے میں مدد کرنا ہے‘‘۔

*****

U.No.2210

(ش ح – ج ق – ر ا)