Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نمو ڈرون دیدیاں، اختراع ، مناسبت اور خود – انحصاری کی چمپئن ہیں: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نمو ڈرون دیدیوں کو، اُن کے اختراع، مناسبت اور  خود- انحصاری کے لئے  ستائش کی۔ انہوں نے اس موضوع پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘نمو ڈرون دیدیاں، اختراع ، مناسبت اور خود –  انحصاری کی چمپئن ہیں۔ ہماری حکومت خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے ڈرون کی طاقت سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- اع – ق ر)

U-5855