Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نمو ایپ کے ذریعے اہل وطن کے ساتھ تعلق بنائے رکھنا میرے لئے خوش قسمتی کی بات ہے: پی ایم


رکن پارلیمنٹ کرنل راجیہ وردھن راٹھور کے ٹوئیٹ ،  جس میں ممبرپارلیمنٹ نے ایپ کی مختلف  جہتوں  کی وضاحت کی ہے، کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ  میں کہا:

’’#NaMoApp کے ذریعے کروڑوں اہل وطن کے ساتھ مسلسل تعلق بنائے رکھنا میرے لئے خوش قسمتی کی بات ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:5079