رکن پارلیمنٹ کرنل راجیہ وردھن راٹھور کے ٹوئیٹ ، جس میں ممبرپارلیمنٹ نے ایپ کی مختلف جہتوں کی وضاحت کی ہے، کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’#NaMoApp کے ذریعے کروڑوں اہل وطن کے ساتھ مسلسل تعلق بنائے رکھنا میرے لئے خوش قسمتی کی بات ہے۔‘‘
#NaMoApp के माध्यम से करोड़ों देशवासियों से निरंतर जुड़े रहना मेरे लिए सौभाग्य की बात है। https://t.co/ReBMgrkHSg
— Narendra Modi (@narendramodi) May 12, 2023
******
ش ح۔ ن ر
U NO:5079
#NaMoApp के माध्यम से करोड़ों देशवासियों से निरंतर जुड़े रहना मेरे लिए सौभाग्य की बात है। https://t.co/ReBMgrkHSg
— Narendra Modi (@narendramodi) May 12, 2023