نمبر شمار |
مفاہمت نامہ/ معاہدہ |
ہدف |
1 |
دفاع کے شعبے میں تعاون پر بھارت اور کویت کے درمیان مفاہمت نامہ۔ |
یہ مفاہمت نامہ دفاع کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو ادارہ جاتی شکل دے گا۔ تعاون کے اہم شعبوں میں تربیت، اہلکاروں اور ماہرین کا تبادلہ، مشترکہ مشقیں، دفاعی صنعت میں تعاون، دفاعی سازوسامان کی فراہمی اور تحقیق و ترقی میں تعاون شامل ہیں۔ |
2. |
سال 2025-2029 کے لیے بھارت اور کویت کے درمیان ثقافتی تبادلہ پروگرام (سی ای پی)۔ |
سی ای پی آرٹ، موسیقی، رقص، ادب اور تھیٹر میں زیادہ سے زیادہ ثقافتی تبادلوں، ثقافتی ورثے کے تحفظ، ثقافت کے شعبے میں تحقیق اور ترقی اور تہواروں کے انعقاد میں تعاون کی سہولت فراہم کرے گا۔ |
3. |
کھیلوں کے میدان میں تعاون کے لیے ایگزیکٹو پروگرام (ای پی) (2025-2028) |
ایگزیکٹیو پروگرام بھارت اور کویت کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرے گا جس میں تجربات کے تبادلے ، کھیلوں کے میدان میں پروگراموں اور پروجیکٹوں میں شرکت ، اسپورٹس میڈیسن ، اسپورٹس مینجمنٹ ، اسپورٹس میڈیا ، اسپورٹس سائنس وغیرہ میں مہارت کے تبادلے کو فروغ دیا جائے گا۔ |
4. |
کویت کی بین الاقوامی شمسی اتحاد (آئی ایس اے) کی رکنیت
|
بین الاقوامی شمسی اتحاد اجتماعی طور پر شمسی توانائی کی تنصیب کا احاطہ کرتا ہے اور رکن ممالک کو کم کاربن کی ترقی کے راستے تیار کرنے میں مدد کے لیے شمسی توانائی کے استعمال کو بڑھانے کے لیے اہم مشترکہ چیلنجوں سے نمٹتا ہے۔ |
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 4435
PM @narendramodi and HH Sheikh Ahmed Abdullah Al-Ahmed Al-Sabah, the PM of Kuwait, had a productive meeting. They discussed ways to deepen bilateral ties, with a special emphasis on bolstering cooperation in sectors such as trade, investment, energy, defence, people-to-people… pic.twitter.com/fwagygF9tx
— PMO India (@PMOIndia) December 22, 2024
Held fruitful discussions with HH Sheikh Ahmed Abdullah Al-Ahmed Al-Sabah, the Prime Minister of Kuwait. Our talks covered the full range of India-Kuwait relations, including trade, commerce, people-to-people ties and more. Key MoUs and Agreements were also exchanged, which will… pic.twitter.com/dSWV8VgMb8
— Narendra Modi (@narendramodi) December 22, 2024
أجريت مناقشات مثمرة مع سمو الشيخ أحمد عبد الله الأحمد الصباح، رئيس وزراء الكويت. تناولت محادثاتنا كامل نطاق العلاقات بين الهند والكويت، بما في ذلك التجارة والعلاقات بين الشعبين والمزيد. كما تم تبادل مذكرات التفاهم والاتفاقيات المهمة، مما سيعزز العلاقات الثنائية. pic.twitter.com/7Wt1Cha7Hu
— Narendra Modi (@narendramodi) December 22, 2024