Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نتائج کی فہرست: متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر  محترمہ سامیہ صلوحو حسن کا بھارت کا سرکاری دورہ (8سے 10 اکتوبر 2023)

نتائج کی فہرست: متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر  محترمہ سامیہ صلوحو حسن کا بھارت کا سرکاری دورہ (8سے 10 اکتوبر 2023)


مفاہمتی عرضداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ

  1. 1.

جمہوریہ ہند کی الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت اور متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی وزارت اطلاعات، مواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے درمیان ڈجیٹل تغیر کے لیے آبادی کے پیمانے پر نافذ کیے گئے کامیاب ڈجیٹل حل کے اشتراک کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت۔

تنزانیہ  کے اطلاعات، مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر ، محترم جناب ناپے ایم ناویے

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

  1. 2.

جمہوریہ ہند کی بحریہ اور متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی تنزانیہ شپنگ انجینئرس کارپوریشن کے درمیان وائٹ شپنگ کی معلومات کے اشتراک پر تکنیکی معاہدہ

تنزانیہ کے وزیر خارجہ اور مشرقی افریقی کوآپریشن کے وزیر محترم جناب جنوری وائی مکامبا

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

  1. 3.

جمہوریہ ہند کی حکومت اور متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی حکومت کے درمیان سال 2023-2027 کے لیے ثقافتی تبادلے کا پروگرام

تنزانیہ کے وزیر خارجہ اور مشرقی افریقی کو آپریشن کے وزیر محترم جناب جنوری وائی مکامبا

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

  1. 4.

تنزانیہ کی نیشنل اسپورٹس کونسل اور اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے مابین کھیل کود کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت (ایم او یو)

تنزانیہ کے وزیر خارجہ اور مشرقی افریقی کو آپریشن کے وزیر محترم جناب جنوری وائی مکامبا

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

  1. 5.

جمہوریہ ہند کی بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے تحت جواہر لال نہرو پورٹ اتھارٹی اور تنزانیہ میں ایک صنعتی پارک کے قیام کے لیے متحدہ جمہوریہ تنزانیہ  کے ’تنزانیہ سرمایہ کاری مرکز‘ کے درمیان مفاہمتی عرضداشت

تنزانیہ کے منصوبہ بندی اور سرمایہ کاری کے وزیر مملکت، محترم جناب کتیلا اے مکومبو

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

  1. 6.

کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ اور میرین سروسز کمپنی لمیٹڈ کے درمیان بحری صنعت میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

بھارت میں تنزانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ انیسا کے مبیگا

تنزانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر جناب بنایا شری کانت پردھان

نمبر شمار مفاہمتی عرضداشت/معاہدے کا نام تنزانیہ کی جانب سے نمائندہ بھارت کی جانب سے نمائندہ

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10583