Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نتائج کی فہرست: جرمنی کے چانسلر کا ساتویں بین الحکومتی مشاورت کے لیے ہندوستان کا دورہ

نتائج کی فہرست: جرمنی کے چانسلر کا ساتویں بین الحکومتی مشاورت کے لیے ہندوستان کا دورہ


معاہدے

1.

 

مجرمانہ معاملات میں باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ (ایم ایل اے ٹی)

محترمہ اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ

جناب راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع

سمجھوتے

2.

باہمی تحفظ اور خصوصی  اطلاع کا معاہدہ

محترمہ اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ

ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ

دستاویزات

3.

انڈو-جرمن گرین ہائیڈروجن روڈ میپ

ڈاکٹر رابرٹ ہیبیک، امور مالیات اور موسمیاتی کارروائی کے وزیر

جناب پیوش گوئل، وزیر تجارت اور صنعت

4.

اختراع اور ٹیکنالوجی پر روڈ میپ

محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف)

جناب اشونی ویشنو، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر

اعلانات

5.

ملازمت اور محنت کے میدان میں ارادے کا مشترکہ اعلامیہ

جناب ہیوبرٹس ہیل، وفاقی وزیر محنت و سماجی امور

ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، وزیر محنت اور روزگار

6.

جدید مواد پر تحقیق اور ترقی میں مشترکہ تعاون کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ

محترمہ محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف)

ڈاکٹر جتیندر سنگھ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)

7

سبھوں کے لیے ہند-جرمن گرین اربن موبلٹی پارٹنرشپ کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ

ڈاکٹر باربل کوفلر، پارلیمانی اسٹیٹ سیکرٹری، بی ایم زیڈ

جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری

ایم او یوز

8.

ہنر کی ترقی اور پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت کی یادداشت

محترمہ محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف)

جناب جینت چودھری، ہنر مندی اور صنعت کاری کے وزیر مملکت (آئی/سی)

         
نمبر شمار معاہدے؍ مفاہمت نامے؍ دستایزات اور اعلانات کا نام جرمن فریق کی طرف سے تبادلہ شدہ ہندوستانی فریق کی جانب سے تبادلہ شدہ

 

 

 

 

ش ح۔ م ع ن۔س ع س

ٗUNO-1740