Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

نتائج کی فہرست: انڈونیشیا کے صدر کا ہندوستان کا سرکاری دورہ (23۔26 جنوری، 2025)


نمبر شمار

مفاہمت نامے / معاہدے

1.

ہندوستان كی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور انڈونیشیا کی وزارت صحت كے  درمیان صحت سے متعلق تعاون كے مفاہمت نامے پر دستخط۔

2

ہندوستانی کوسٹ گارڈ اور باکملا، انڈونیشیا کے درمیان بحری تحفظ اور سلامتی میں تعاون پر مفاہمت نامے كی  (تجدید)

3

فارماکوپیا کمیشن فار انڈین میڈیسن اینڈ ہومیوپیتھی، آیوش کی وزارت اور انڈونیشیائی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے درمیان روایتی ادویات کی کوالٹی ایشورنس کے شعبے میں مفاہمت نامے پر دستخط۔

4

ہندوستان كی الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تیکنالوجی کی وزارت اور انڈونیشیا  كی مواصلات اور ڈیجیٹل امور کی وزارت کے درمیان ڈیجیٹل ترقی کے شعبوں میں تعاون پر مفاہمت نامہ۔

5

ہندوستانی وزارت ثقافت اور انڈونیشیا كی وزارت ثقافت  کے درمیان ثقافتی تبادلے کا پروگرام۔ (مدت 2025-28)

 

 

  رپورٹس

1.

تیسرا ہندوستانانڈونیشیا سی ای اوز فورم: وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر پرابوو کی موجودگی میں شریک چیئرمینوں نے وزیر خارجہ اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ  کو اپنی مشترکہ رپورٹ پیش کی۔

*******

U.No:5676

ش ح۔ع س۔س ا