Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناری شکتی وندن ادھینیم کی منظوری کے بعد خاتون ممبران پارلیمنٹ کی وزیراعظم سے ملاقات

ناری شکتی وندن ادھینیم کی منظوری کے بعد خاتون ممبران پارلیمنٹ کی وزیراعظم سے ملاقات


گزشتہ شب خاتون ممبران پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور تاریخی ناری شکتی وندن ادھینیم کی منظوری پر اپنی مسرت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے  X پر پوسٹ کیا:

’’ہمیں متحرک خاتون ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کا افتخار حاصل ہوا جو ناری شکتی وندن ادھینیم کی منظوری سے پرجوش ہیں۔

یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ تبدیلی کی یہ مشعل بردار اسی قانون کا جشن منانے کے لیے ایک ساتھ آرہی ہیں، جس کی انہوں نے حمایت کی ہے۔

ناری شکتی وندن ادھینیم کی منظوری کے ساتھ، ہندوستان ایک روشن، زیادہ شمولیاتی مستقبل کی بلندی پر کھڑا ہے اور ہماری ناری شکتی اس تبدیلی کی بنیاد میں ہے۔‘‘

*************

  ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-9804