Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناری شکتی وندن ادھینیم متوازن پالیسی سازی کے لیے مثالی صورتحال پیدا کرے گا:وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تسلیم کیا ہے کہ ناری شکتی وندن ادھینیم، قانون سازی کے میدان میں متوازن پالیسی سازی کے لیے ایک مثالی صورت حال پیدا کرتے ہوئے مجموعی طور پر خواتین کے احترام کو استحکام دے گا۔

ایکس پر قانون و انصاف کےمرکزی وزیرجناب ارجن رام میگھوال کی ایک پوسٹ شراکت کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا؛

’’مرکزی وزیر جناب ارجن رام میگھوال لکھتے ہیں کہ قانون سازی  کے شعبے میں ناری شکتی وندن ادھینیم، خواتین کے وقار کو مجموعی طورپر تقویت فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ پالیسی سازی کے لئے مثالی ثابت ہوگا۔‘‘

*************

ش ح۔ ا ع۔ن ع

U. No.10788