Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناری شکتی وندن ادھینیم خواتین کے لیے ایک اپیل ہے تاکہ وہ ہمارے ملک کی قیادت کرسکیں: وزیراعظم


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ناری شکتی وندن ادھینیم کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

ناری شکتی وندن ادھینیم کے بارے میں مرکزی وزیرجی کشن ریڈی کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون کا ذکر کرتے ہوئے، وزیراعظم کے دفتر نےX پرپوسٹ کیا ؛

’’مرکزی وزیر جناب@kishanreddybjp، پررقم طراز ہیں کہ حال ہی میں منظور کیا گیا ناری شکتی وندن ادھینیم، کس طرح سے  تفویض اختیارات کی ایک علامت ہے اور یہ خواتین سے ایک اپیل ہے کہ وہ ایک روشن مستقبل کی جانب ہمارے ملک کی قیادت کریں۔‘‘

 

*************

  ش ح۔ ع م ۔ ج ا  

U-10866