Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

میزورم کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات


میزورم کے گورنر جنرل وی کے سنگھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے  لکھا ہے کہ:

‘‘میزورم کے گورنر @ جنرل وی کے سنگھ  نے وزیر اعظم @ نریندر مودی  سے ملاقات کی ۔

@ میزورم گورنر’’

****

ش ح۔ا ع خ ۔ش ب ن

U NO:5452