Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

میانمار  کے اسٹیٹ کاؤنسلر    ڈاآنگ سین سوکی کو وزیراعظم کا تحفہ

میانمار  کے اسٹیٹ کاؤنسلر    ڈاآنگ سین سوکی کو وزیراعظم کا تحفہ


نئی دہلی،6 ستمبر،   وزیراعظم   جناب  نریندر مودی نے آج میانمار  کی اسٹیٹ کاؤنسلر  ڈا آنگ سین سوکی کو ایک  خصوصی  بازاشاعت پیش کی جو ان کی اس اصل ریسرچ سے تعلق رکھتا ہے جوکہ انہوں نے مئی 1986 میں انڈین   انسٹی ٹیوٹ آف  ایڈوانسڈ اسٹیڈی   میں فیلو شپ  کےلئے جمع کرایا تھا ۔ اس ریسرچ  پروپوزل کا  عنوان ہے:‘‘ نو آبادیاتی  نظام کے تحت  برمی اور ہندستانی دانشورانہ روایات کی ترقی اور فروغ: ایک مسابقتی  مطالعہ۔’’  (یعنی  داگروتھ  اینڈ ڈیولپمنٹ آف   برمیز  اینڈ انٹلیکچول ٹریڈ یشنز  انڈر  کولونیلزم: اے کمپیریٹیو  اسٹیڈی)

 

 PM India

 

 

Uno-4407

( م ن۔ح ا   ۔ ج)